اسلام آباد (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری نے بھی ردعمل دیا ہے۔ حبا چودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔
’’آخر سفر اختتام کو پہنچا‘‘فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل
May 25, 2023