لندن (نیٹ نیوز) سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق مسلمان پروفیسر طارق رمضان کوریپ کے مقدمے میں باعزت بری کر دیا۔ سوئس عدالت نے پروفیسر طارق رمضان کو عدم ثبوت کی بناء پر ریپ کے الزامات سے بری کر دیا جبکہ ساتھی ہی جھوٹے الزامات لگانے اور ڈیمیجز کی مد میں انہیں ایک لاکھ 67 ہزار ڈالرز جرمانہ ادا کئے جانے کا بھی حکم دیا۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق مسلمان پروفیسر ریپ الزامات سے بری
May 25, 2023