واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والے بھارتی نژاد نوجوان کو وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی نژاد نوجوان نے وائٹ ہاؤس کے پارک میں ٹرک سے حفاظتی رکاوٹ کو دانستہ ٹکر ماری تھی۔
امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار
May 25, 2023