بلوچستان میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر نہیں ہوں گے : اویس لغاری

ایوان بالا کا اجلاس قائمقام چیئرمین سینیٹ سردار سیدال خان ناصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا اجلاس میں تحریک انصاف سیکرٹریٹ کیخلاف سی ڈی اے کیجانب سے کارروائی کیخلاف اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اپوزیشن لیڈر سینیٹر سید شبلی فراز نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا شبلی فراز نے تحریک انصاف دفتر پر کاروائی کی مذمت کی اور حکومت کواسکا زمہ دار قرار دیاایوان کے اندر احتجاج کرتے اپوزیشن نے مطالبہ کیا کہ گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے کہا کہ پی ٹی آئی افس کیخلاف سی ڈی اے کیجانب سے کاروائی قانون کے مطابق کی گئی ہے وزیر توانائی اویس لغاری نے ایوان میں بلو چستان میں پانی کے مسئلے کے حل کیلئے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کی نوید سنائی بعدازاں سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا،

ای پیپر دی نیشن

مولانا محمد بخش مسلم (بی اے)

آپ 18 فروری 1888ء میں اندرون لاہور کے ایک محلہ چھتہ بازار میں پیر بخش کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان میاں شیر محمد شرقپوری کے ...