ملک میں پائی جانیوالی ہیجانی کیفیت کو ختم کیا جائے: عامر کمال صوفی ایڈووکیٹ

May 25, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر) قائداعظم فورم کے سیکرٹری جنرل اور پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صوفی (مرحوم) کے چھوٹے صاحبزادے عامر کمال صوفی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے ملک میں پائی جانیوالی ہیجانی کیفیت میں کام نہیں کر سکتا۔ اس کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اکٹھا بیٹھ کر ملک کے بارے میں سوچنا ہو گا اور پھر پختہ عہد کر کے ملک کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کے خوابوں کے مطابق چلانا ہو گا۔

مزیدخبریں