پروفیسر ڈاکٹر عنصر اظہرنے دوبارہ عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) ڈی پی آئی کالجز پنجاب پروفیسر ڈاکٹر عنصر اظہر کو دوبارہ عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں عبوری چیئرمین لاہور بورڈ کے طور پہ امتحانی بے ضابطگیوں کے الزام پہ معطل کیا گیا تھا۔ الزامات غلط ثابت ہونے پر ڈاکٹر عنصر اظہر کو دوبارہ عہدے پہ بحال کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن