ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ قانون کے مطابق مملکت آتے وقت اگر ان کے پاس 60 ہزار ریال یا اس کے مساوی اضافی رقم یا قیمتی زیورات وغیرہ ہوں تو ان کے بارے میں کسٹم میں اندراج کرائیں۔
عازمین حج 60 ہزار ریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
May 25, 2024