پی پی 159‘ مریم نواز کی کامیابی ہائیکورٹ میں چیلنج‘ درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس تنویر سلطان احمد پر مشتمل الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے کامیابی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر تے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقوں کو 20 جون کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار مہر شرافت علی نے مریم نواز کی پی پی 159  سے بطور رکن صوبائی اسمبلی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...