لاہور (نامہ نگار) باٹا پور کے علاقے میں منشیات لے جانے والا ایک اور ڈرون گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گرنے والا ڈرون اور منشیات کا پیکٹ تحویل میں لے لیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل بھی سرحدی علاقے میں ڈرون سے منشیات سپلائی کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔