بچیکی میں 2 اوباشوں کی  مدرسے کے 12 سالہ طالبعلم سے زیادتی

بچیکی (نامہ نگار) محلہ غلا م نبی پارک کے رائس ڈیلر منور حسین کا بھتیجا اللہ رکھا محلہ راشد پارک میں واقع مدرسہ جامع اسلامیہ طاہر العلوم میں 3/4 روز قبل پڑھنے  گیا ہوا تھا کہ  اسی مدرسہ کا طالب علم حافظ عبدالرحمن شہزاد اپنے دوست حسنین کے ہمراہ بچے کو ورغلا کر باہر ایک کمرے میں لے گئے اور زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ای پیپر دی نیشن