وزیر قانون سے صدر مسلم لیگ(ن) لائیزر فورم راولپنڈی کی قیادت میں وفدکی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وکلاء کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ، ڈویڑنل صدر مسلم لیگ(ن) لائیزر فورم راولپنڈی رزاق کے مرزا کی قیادت میں نے وفد    وزیر قانون  اعظم نزیر تارڑ سے ملاقات کی اور. وکلاء کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا اور مسلم لیگ نون لائیزر فورم  کو درپیش مسائل اور ایشوز کے بارے میں بتایا، جس پر اعظم نزیر تارڑ  ے وفد کو یقین دلایا کہ انشاء￿ اللہ  راولپنڈی ڈویڑن کے وکلا ء  کے مسائل کو جلد حل کیا جائے گا ، ڈویژن کے صدر  رزاق ایمرز ا  ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے ڈویژن کی طرف سے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کو شیلڈ پیش کی اسی طرح جھنڈبار کے صدر  ملک سجاد ایڈوکیٹ اور تلاگنگ بار کی طرف سے  حاجی غلام ربانی محمد ریاض مغولا اور  ڈویڑنل وایس پریزیڈنٹ مسلم لیگ نون لائیزر فورم  صمیم اصغر ملک نے بھی شیلڈ پیش کی. بعد میں وزیر قانون  اعظم نزیر تارڑ صا نے وفد کا  شکریہ ادا کرتے ہوئے  کہا  کہ میرے دروازے ہمیشہ وکلاء کے لیے کھلے ہیں ، بار  فنڈ کی منظوری دی  دی گئی ہے. اور فوری طور پر ان کو ادا کرنے کا حکم دیا  ایک تقریب میں بار کے صدور سیکٹری کو بلایا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ ڈویژن  کے صدر کو بھی شامل ہوں  گے . اور جہاں جہاں بھی کوئی ضرورت ہوگی فنڈ میں اضافہ بھی کیا کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن