قلعہ دیدار سنگھ:نوائے وقت کی خبر پر ایکشن،آلودگی پھیلانے والی گتہ فیکٹری سیل 

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)نوائے وقت کی خبر پر ایکشن،ڈپٹی کمشنر نے آلودگی پھیلانے والی گتہ فیکٹری سیل کردی اور  1 لاکھ روپے جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق ہیگر کلاں چوک میں واقع قربان پیپر مل کے زہریلے دھوئیں سے شہری بیمار ہورہے تھے جس کی خبر گزشتہ روز نوائے وقت شائع ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی نے ایکشن لیتے ہوئے پیپر مل کو سیل کردیا. علاوہ ازیں مالکان کو 1 لاکھ روپے نقد جرمانہ عائد کردی۔

ای پیپر دی نیشن