علماءنے فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے ایرانی صدر کی تجویز کو قابل عمل قرار دیدیا


کراچی (خصوصی رپورٹ) فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے ایرانی صدر کی تجویز قابل عمل ہے۔ امت کے مطابق مفتی منیب نے کہا ایران، افغانستان اور پاکستان کے تعاون سے علماءکے درمیان ڈائیلاگ نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں۔ قاری حنیف نے کہا ایسے ممتاز علماءکو شامل کیا جائے جس کی بات سنی جاتی ہے۔ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر نے کہا مثبت سوچ کے ساتھ پیش قدمی کریں تو اختلافات کا خاتمہ ممکن ہے۔

ای پیپر دی نیشن