اسلام آباد (اے پی پی)چھہ رکنی قومی ٹیم آئندہ ماہ شیڈول چوتھی ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈفزیک سپورٹس چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 4 سے 10 دسمبر تک تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلی جائے گی۔
قومی ٹیم ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک سپورٹس چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
Nov 25, 2012