محرم الحرام مےں اخوت وبھائی چارے کا مظاہرہ کیا جائے:گورنر خیبرپی کے

پشاور(این این آئی)گورنر خیبر پی کے، بیرسٹر مسعود کو ثر نے یوم عاشور کے مو قع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گردوپیش سے چوکنارہیں، انتہائی درجہ تک صبروتحمل ،اخوت وبھائی چارے اور دوسروں کے احساسات کے احترام کے جذبے کامظاہرہ کیاجائے، اسلامی بھائی چارے کاجذبہ اورشہدائے کربلا کوخراج عقیدت پیش کرنے کابہترین طریقہ بھی ہے۔ یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر مسعود کوثر نے اس متبرک موقع پر میں اپنے ہم وطنوںسے اپیل کرتا ہوں وہ اخوت و بھائی چارے اور دوسروں کے احساسات کے انتہائی جذبے کا مظاہرہ کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...