مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آگ نے تینتالیس عمارتوں کوجلا کرراکھ کردیا گیا جس میں کاروباری مراکز،گھراوردکانیں شامل ہیں،اننت ناگ کے ڈپٹی کمشنرفاروق احمد شاہ نے میڈیا کوبتایا کہ فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا،تاہم واقعے میں کسی کے ہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکام کاکہنا ہے کہ شدید سردی کے موسم میں بے گھرہونے والے افراد کے لئے عارضی پناگاہوں کابندوبست کیاجارہا ہے۔
مقبوضہ کشمیرمیں رات گئے لگنے والی پراسرارآگ نےگھروں اوردکانوںسمیت تینتالیس عمارتوں کوتباہ کردیا
Nov 25, 2012 | 19:13