لاکھوں چینی افراد نے تندرست اورچاق وچوبند رہنے کے لئے رقص کواپنی روزمرہ کی زندگی میں شامل کرلیاہے،جہاں ننھے بچے نوجوان اورمعمرافرادباقاعدگی سے گروپوں کی صورت میں رقص کرتے نظرآتے ہیں،دارالحکومت بیجنگ سمیت مختلف شہروں میں بنےاداروں میں رقص کی تربیت دی جاتی ہےجہاں ننھی چینی پریاں بھی انتہائی دلچسپی سے شریک ہوتی ہیں۔
سمارٹ بننے کا طریقہ سیکھنا ہے توچین کوچلیئے، جہاں روزانہ رقص کرنا ننھے بچوں اوربوڑھوں کا معمول بن گیا ہے۔
Nov 25, 2012 | 19:18