سپریم کونسل انجمن تاجران نے حاجی رانا اعظم کو چیئرمین اورمیاں عبدالغفار کو وائس چیئرمین کا امیدوار نامزد کردیا

رائے ونڈ (نامہ نگار) تاجر رہنماﺅں پر مشتمل سپریم کونسل انجمن تاجران حاجی رانامحمد اعظم خاں(سابق نائب ناظم ) کو چیئرمین اور میاں عبدالغفار(سابق چیئرمین بلدیہ) کو وائس چیئرمین کا آزاد امیدوارنامزد کردیا گیاہے ، دریں اثناءجنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) چودھری محمد اکرم گجرنے درجنوں لیگی کارکنوں سمیت سپریم کونسل کے تجویز کردہ پینل کی حمائت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ناپسندیدہ افراد کو مسلم لیگی لیبل لگاکر میدان میں اتارنا نظریاتی مسلم لیگیوں کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہے ۔

ای پیپر دی نیشن