لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ججز اور ریفری کورس مکمل ہو گیا۔ کورس میں 40 شرکاء نے حصہ لیا جن میں سابق ریفریز اور سینئر کھلاڑی بھی شامل تھے جنہیں انٹرنیشنل ریفری آف جوڈو شاہد جاوید ملک نے تربیت دی۔ کورس میں شریک شرکا کو انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے کھیل میں نئے رولز کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام ججز، ریفری کورس مکمل ہوگیا
Nov 25, 2013