لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارت میں منعقد ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ٹیم کو میگا ایونٹ سے قبل تیاری کا بھرپور موقع فراہم کرنے کے لیے سینئر ٹیم کے ساتھ دو پریکٹس میچز کا اہتمام کیا ہے۔ پاکستان جونیئر ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ان دنوں جوہر ہاکی سٹیڈیم میں ہیڈکوچ منظور الحسن کی زیر نگرانی جاری ہے۔
جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع
Nov 25, 2013