شادی میں فائرنگ، جیپ کھائی میں گرنے سے 2بچوں سمیت 4جاں بحق، 2زخمی

Nov 25, 2013

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مانسہرہ کے نواحی علاقوں بغہ اور سانڈے سر میں شادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ نجی ٹی وی کے مطابق ناران میں جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں