نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نوشہرہ اور رسالپور کینٹ میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ذکاء اللہ خٹک کے مطابق جلسوں، مظاہروں اور لائوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 کا نفاذ گزشتہ رات 12 بجے سے کردیا گیا ہے۔
نوشہرہ اور رسالپور کینٹ میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
Nov 25, 2013