خیبر پی کے کی سیاسی قیادت ڈرون حملوں کی مخالف نہیں: رانا ثناء

لاہور (خبر نگار +  آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہیخیبر پی کے کی سیاسی  قیادت  ڈرون حملوں کی مخالف نہیں۔ عمران خان قومی اتفاق رائے پیداکرنے کیلئے سیاستدانوں اور وفاقی حکومت سے رابطہ کریں۔ سیاسی شعبدہ بازیوں  سے حکومتی معاملات نہیں چلائے جا سکتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں  نے کہا  کے پی کے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی غنڈہ گردی اور حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے۔کیا عمران خان نے عوام سے اس طرح کی تبدیلی کا وعدہ کیا تھا قوم پشت پر ہو تو ڈرون گرائے  جا سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...