راولپنڈی، کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکے ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

Nov 25, 2014

راولپنڈی/ کوئٹہ (آئی این پی) راولپنڈی کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ، کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مکان میں گیس بھرنے سے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پیر کو پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں گیس سلنڈر دھماکہ عمارت کی تیسری منزل پر رہائشی فلیٹ میں ہوا۔

مزیدخبریں