پشاور: اسلحہ سکینڈل کیس: احتساب عدالت نے مزید پولیس افسروں کو شامل کرنیکی نیب کی درخواست مسترد کر دی

Nov 25, 2014

پشاور(نوائے وقت نیوز)اسلحہ سکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ احتساب عدال کے جج ابراہیم خان یوسفزئی نے کیس کی سماعت کی۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر درخواست خارج کر دی۔ نیب نے درخواست کی تھی کہ اسلحہ سکینڈل میں دیگر پولیس افسران کو شامل کیا جائے۔

مزیدخبریں