میچ کے دوران دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 57 ہو گئی، حقانی نیٹ ورک ملوث ہے : افغان حکام

کابل (نوائے وقت رپورٹ+اے ایف پی+ اے پی پی) مشرقی افغانستان میں والی بال میچ کے دوران ہونیوالے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 57 ہو گئی۔ سربراہ افغان انٹیلی جنس کے مطابق صوبے پکتیکا میں خودکش حملے میں حقانی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ صوبہ فرح میں ستم رسیدہ ماں نے بیٹے کے قتل کے انتقام میں 25 طالبان کوہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ قندوزکے بارونق بازار میں بم دھماکہ سے دوطالبات سمیت 8افراد ہلاک ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...