آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریگی

Nov 25, 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں۔ کینیا کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ کینیا کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ آسٹریلوی ہائی کمشن کے مطابق آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان آئے گی۔ آسٹریلوی آرمی کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی۔

مزیدخبریں