ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: محمد سجاد، آصف ٹوبہ کی کامیابی

بنگلور(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ سنوکرچیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد نے سوئیڈش اور آصف ٹوبا نیایرانی کیوئیسٹ کوہرادیا۔ بھارتی شہربنگلورمیں محمد سجاد نے سوئیڈن کے فرحان مرزا کوچارصفرسے آوٹ کلاس کیا۔ آصف ٹوبہ نے ایران کے سہیل واحدی کو شکست دی۔ فتح کے بعد دونوں پاکستانی کھلاڑیوں کی ناک آوٹ مرحلے تک شرکت یقینی ہوگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...