کراچی اسٹاک ایکس چینج میں قلیل مدتی منافع کےحصول کےنتیجے میں مندی کا رجحان رہا،جس کا اثر ہنڈرڈ انڈیکس بھی دیکھا گیا جو ترانوے پوائنٹس کی کمی کے ساتھ اکتیس ہزار دو سو تئیس کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران پندرہ کروڑ اٹھانوے لاکھ چھپن ہزار شیئرزکے سودے ہوئےپی آئی اے، میپل لیف سیمنٹ، اینگرو فرٹیلائزر، جہانگیر صدیقی کمپنی،لال پیر پاور، سوئی نادرن گیس کمپنی، جاپان پاور، اور کے الیکٹرک والیوم رہےدوسری طرف انٹربینک میں بھی روپے کی قدرمیں گیارہ کمی سے ڈالر ایک سو ایک روپے اکیاسی پیسے پربند ہوا،
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں حصص کی فروخت کے دبائو کے نتیجے میں کاروباری مندی دیکھی گئی،ہنڈرڈ انڈیکس میں بھی ترانوے پوائنٹس کی کمی کےساتھ کاروباراکتیس ہزاردوسوتئیس کی سطح پر بند ہوا،
Nov 25, 2014 | 19:32