کالعدم حزب التحریر کے 5 مبینہ کارکنوں کی ضمانت درخواستیں مسترد

Nov 25, 2015

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم حزب التحریرکے پانچ مبینہ کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہزاد احمد، نفیس سمیت پانچ کارکنوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

مزیدخبریں