؎کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 27 نومبر کو تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
؎سندھ حکومت کا شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس پر پرسوں صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
Nov 25, 2015