مصر: داعش کے ہوٹل پر 2 خودکش حملے، فائرنگ2 ججوں سمیت7 ہلاک،17 زخمی

قاہرہ (اے ایف پی) مصر کے صحرائی علاقے سینائی میں مسلح شخص کی فائرنگ اور 2 خودکش حملوں میں2 ججوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 17اد زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ’’سوئس ان‘‘ ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا۔ مرنے والوں میں 2جج، 4پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے۔ العریش شہر میں ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا جہاں الیکشن امور کی نگرانی کیلئے جج قیام پذیر تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...