الیسٹر کک‘این بیل ‘جیمز اینڈرسن کے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹرکک‘بلے باز این بیل اور فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن کے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا امکان ہے ۔بیل اور اینڈرسن نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ کک سے لیگ انتظامیہ کی بات چیت جاری ہے۔بیل کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے اس لیے وہ اپریل تک مصروف نہیں ہونگے ۔اینڈر سن نے ورلڈ کپ سے تاحال سفید گیند سے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے ۔کیون پیٹر سن بھی لیگ کھیلیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...