لندن(سپورٹس ڈیسک) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے معطل صدر سیپ بلاٹر اور نائب صدر مائیکل پلاٹینی پر غبن کا الزام ثابت ہونے کی صورت میں سات سال کی پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔
کرپشن :فیفا کے معطل صدر سیپ بلاٹر‘ نائب مائیکل پلاٹینی پر7 سال پابندی کا امکان
Nov 25, 2015