آرمی چیف کی طرف سے شاہد آفریدی کیلئے گولڈ پستول کا تحفہ

خیبر ایجنسی ( صباح نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کو گولڈ پستول تحفے میں دی ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں شاہد آفریدی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ آرمی چیف نے سٹار کرکٹر کو گولڈ پسٹل تحفے میں پیش کی جسے آفریدی نے قبول کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف میرے اور پاکستان کے ہیرو ہیں، حمایت کرنے پر سربراہ پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...