کنٹرول لائن پر کشیدگی، پاکستانیوں نے بھارتی چائے پینا چھوڑ دی، برآمد میں 5 فیصد کمی

Nov 25, 2016

پشاور (آن لائن) کنٹرول لائن پرکشیدگی کے باعث پاکستانیوں نے بھارت کی چائے پینا چھوڑ دی۔ خیبر پی کے میں سری لنکا، بنگلہ دیش کی چائے کی فروخت میں تیزی آگئی۔ بھارتی چائے کی خریدو فروخت میں بھی کمی آگئی۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں بھارت کی چائے کی برآمد میں پانچ فیصد کمی ہو ئی ہے۔ بعض تاجروں نے بھارتی چائے کی خرید وفروخت بھی بند کردی ہے ۔
بھارتی چائے

مزیدخبریں