لندن (بی بی سی) برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کے خلاف جنگ میں ایک نیا ہتھیار کارآمد ثابت ہو سکتا ہے، ایک ایسا بیکٹیریا جو دوسرے جراثیم کو کھا جاتا ہے۔تجربات سے ظاہر ہوا ہے کہ بیڈیلووِبریو بیکٹیریو وورس 'زندہ اینٹی بایوٹک' کی طرح کام کرتے ہوئے مہلک انفیکشن سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے۔
برطانوی سائنسدانوں نے جراثیم کھانے والا بیکٹریا دریافت کر لیا
Nov 25, 2016