محکمہ آبپاشی بہاولنگر میں لاکھوں کی بے ضابطگیوں پر ق لیگ کی پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

لاہور(خصوصی نامہ نگار) ق لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے محکمہ آبپاشی بہاولنگر میں لاکھوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی ۔اپنی تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ محکمہ آبپاشی بہاولنگر میں سرکاری عمارت کی تعمیر چھ سال گذر جانے کے باوجود نامکمل ہے اورقیمتی دفتری سامال کے فرضی بل بنا کر 46 لاکھ 23 ہزار سے زائد رقم خرد برد کر لی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...