ماحولیاتی تبدیلیاں: امریکی بچوں نے ریاست کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) واشنگٹن کے 8 بچوں نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نوجوان نسل کو محفوظ رکھنے کیلئے مناسب اقدامات نہ کرنے پر ریاست کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ بارہ سے سولہ سال کی عمر کے ان بچوں نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی ماحولیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کی ر وک تھام کیلئے ریاست کو مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن