اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے اعلان کےا ہے کہ جمعہ 25نومبرکو بھارتی جارحےت کے خلاف ملک گےر یوم مذمت منائیں گے،بھارتی فورسزکاوادی نیلم میںبس مسافروں اور ایمبولینس کو نشانہ بناناکھلی دہشت گردی ہے، بھارت غیر انسانی حرکتوں پر اتر آیا ہے،بھارتی سرکار اپنے مذموم عزائم اور جنگی جنون میں بالکل اندھی ہوچکی ہے،منہ توڑ جواب دیے بغیر مودی کو عقل نہیں آئے گی