علما منبر و محراب سے مسلمانوں کو متحد کریں: عاصم مخدوم، شاہ احمد خان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامع مسجد کبریٰ میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانامحمدعاصم مخدوم نے کہاکہ حضورﷺ خاتم النبین ہیں،اللہ تعالی نے آپ کو ختم نبوت کے ذریعے تمام انبیاء پر فضیلت سے نوازا ہے اور اسلام کے عقائد میں مستقل عقیدہ ہے۔ کانفرنس کی صدارت قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کے ساتھی الحاج ملک شاہ احمدخان نے کی۔ الحاج ملک شاہ احمدخان نے کہاکہ علماء منبرومحراب سے عقیدہ ختم نبوت کی تبلیغ و اشاعت کے لئے مسلمانوں کو متحرک کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...