پنڈی بھٹیاں، کمالیہ: اوباشوں کی خاتون اور 8 سالہ بچے سے زیادتی

Nov 25, 2017

پنڈی بھٹیاں/ کمالیہ (نامہ نگاران) مختلف واقعات میں خاتون اور 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پنڈی بھٹیاں کے نواحی گائوں ٹھٹھی بہلولپور میں 8 سالہ بچے عمران کو اوباش ندیم اختر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ کمالیہ میں ملزم نصراللہ نے شمائلہ کو ہوس کا نشانہ بنایا۔

مزیدخبریں