نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور سرحد کھولنے کی تقریب میں پاکستان کا دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم ہا¶س سے جمعہ کو دعوت نامے کی کال موصول ہوگئی ۔ بھارتی حکومت نے مجھے جانے دیا تو میں ضرور پاکستان جا¶ں گا، اس تاریخی موقع کا حصہ بننا فخر کا باعث ہوگا۔ گرونانک جس دھرتی پر چلتے تھے میرے لئے وہاں ماتھا ٹیکنے سے زیادہ خوشی کا لمحہ کوئی اور نہیں ہوگا۔
نوجوت