لاہور(سپورٹس ڈیسک ) مارین سیلک اور جرمی چارڈی نے ڈیوس کپ کے فائنل تک رسائی کو آسان بنا لیا۔فرانس کے میں کروشیا اور میزبان کھلاڑی مدمقابل ہوئے۔ پہلے میچ میں جرمی چارڈی نے ٹو بورنا کورک مہمان کھلاڑی نے فاتحانہ آغاز کر کے کامیابی کا راستہ آسان بنایا مارین سیلک نے جو ویلفریڈ سونگا کے خلاف تینوں سیٹ جیت کر برتری کی دھاک بٹھائی۔