پورٹ لینڈ میں ہیروں جڑا شاہی تاج چرا لیا گیا

Nov 25, 2018

پورٹ لینڈ(اے این این)چوروں کے ایک گروہ نے پورٹ لینڈ میں شیشے کے محفوظ بکتر بند ڈبے سے لاکھوں مالیت کا ہیرے کا تاج چرا لیا۔یہ تاج ڈچز آف پورٹ لینڈ ویویفریڈ کے لیے بنایا گیا تھا جو انھوں نے سنہ 1902 میں شاہ ایڈورڈ ششم کی تاج پوشی کے موقعے پر پہنا۔ایک ماہر کا کہنا تھا کہ انھیں خدشہ ہے کہ اس تاج کو توڑ کر ہیروں کو الگ الگ کر کے بیچ دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں کراس لین بلڈ ورتھ میں جلی ہوئی سلور آڈی چوروں سے واردات کے لیے استعمال کی تھی۔

مزیدخبریں