واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا ہے کہ یوکرائن کو شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (نیٹو ) میں شامل کرنا فی الحال ایجنڈے میں نہیںکیونکہ اتحادی روس سے کسی بھی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔ان خیالات کا اظہار اوبرائن نے ہیلی فیکس عالمی دفاعی پلیٹ فارم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ کہ انہیں نہیں لگتا کہ یوکرین اور نیٹو کے لئے یہ اب ایجنڈے پر ہے۔