قصور (نمائندہ نوائے وقت) بستی عید گاہ کھڈیاں کا رہائشی کرامت علی گزشتہ چار دن سے ڈینگی کے مرض میں مبتلا تھا اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج جس کی ہلاکت ہوگئی ۔مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
قصور:ڈینگی میںمبتلا ایک شخص جاں بحق
Nov 25, 2019