ممبر قومی اسمبلی پیر سید عمران احمد شاہ‘ ممبر صوبائی اسمبلی نوید اسلم خان لودھی‘ نعت خوانوں اور دیگر حلقوں نے شرافت علی قادری کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
نماز جنازہ میں مختلف حلقوں کے علاوہ معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Nov 25, 2020