چین نے چاند کا ٹکڑا لانے کیلئے مشن روانہ کر دیا 

بیجنگ (نیٹ نیوز) کئی دہائیوں کے بعد ایک ایسا خلائی مشن چاند پر بھیجا گیا ہے جس کا مقصد چاند سے پتھر یا چٹانوں کے نمونے جمع کرکے واپس لانا ہے۔ چین نے منگل کی صبح اپنے جنوبی جزیرے بینان سے لانگ مارچ فائیو راکٹ  کو چاند کیلئے روانہ کیا۔ انسانوں کے بغیر یہ چینی خلائی جہاز آئندہ اتوار  تک چاند پر پہنچے گا۔

ای پیپر دی نیشن