پنجاب بار کونسل الیکشن‘ اُمیدواروں کی ڈگری  تصدیق کے معاملے پر ریکارڈ طلب

Nov 25, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بار کونسل کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پر 30نومبر کو رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس قاسم خان نے وکیل رہنما گلزار بٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

مزیدخبریں